اہم خبریں

عمران خان کی متوقع رہائی،رئوف حسن نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ جلسے کیلئے اب تک ہمیں این او سی نہیں ملا۔
پی ٹی آئی کے پاس تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں،مشکل سے مینج کرتے ہیں۔
مینڈیٹ چوری کرنے والی پارٹیوں کے سوا تمام جماعتوں سے بات کریں گے۔
محمود خان اچکزئی اتحاد کی قیادت کررہے ہیں۔
پی ٹی آئی میں ایسا تاثر نہیں کہ چھوڑ کر جانے والوں کو واپس لایا جائے۔
پی ٹی آئی کو جو پیسے دیتے ہیں ان کے خاندانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بانی پی ٹی آئی 15 دن میں رہا ہوسکتے۔
نفرت کی دیواریں کھڑی کردی جائیں تو پھر انصاف کی امید نہیں رہتی۔
ہمیں اگرتوقع ہے تو سپریم کورٹ سے ہی ہے وہیں سے انصاف ملے گا۔

مزید پڑھیں : جسٹس بابر ستار اور فیملی کا کا ڈیٹالیک کرنے اورسوشل میڈیا مہم چلانے بارے رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی

متعلقہ خبریں