اہم خبریں

دنیا میں پاکستان کے خلاف لابی بنائی گئی ہے،عون چودھری

لاہور (اے بی این نیوز)عون چودھری نے کہا کہ دنیا میں پاکستان کے خلاف لابی بنائی گئی۔
یہ پاکستان کی جمہوریت کے خلاف شب وخون مارتے ہیں۔
پی ٹی آئی نے امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد کی حمایت نہیں کی۔
ہم نے ملک بچانے کیلئے ایک ہونا ہے۔ وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
آپ 9مئی پر معافی مانگیں گے تو آپ کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔
ہمارے ملک کو گندا کرو گے تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے۔
ملک کے خلاف مہم کون چلاتا ہے پیسے کہاں سے آتے ہیں۔
آپ کی لیڈر شپ اس ملک کی عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔

وہ کون سا کام ہے جو آپ نے اس ملک کی فلاح و بہتری کے لئے کیا ہے۔

آج آپ یو این کو خط لکھ رہیں ہیں کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں :تربوز لال نہیں نکلا، شہری کی ہیلپ لائن 15 پر کال، پولیس داد رسی کیلئے موقع پر پہنچ گئی

متعلقہ خبریں