اہم خبریں

نئے چیئرمین ایچ اسی سی کا معاملہ لٹک گیا، تاحال سرچ کمیٹی تشکیل نہ پاسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی تاحال کمیٹی تشکیل نہ پاسکی، موجودہ چیئرمین کی مدت تعیناتی 28 جولائی کو ختم ہو رہی ہے ۔ موجودہ چیئرمین کی تعیناتی میں توسیع کی سمری مسترد کر دی گئی ۔ذرائع وزات تعلیم ڈاکٹر مختار کو دو بار چیئرمین ایچ ای سی تعینات کیا جا چکا ہے۔

پی ایچ ڈی ڈگری میں چربہ سازی کے باجود ن لیگی حکومت نے دوبار چیئرمین تعینات کیا۔ ایکٹ کے تحت کو ئی بھی چیئرمین تیسری مرتبہتعینات نہیں ہو سکتا ۔ذرائع کے مطابق چیئرمین کی مدت تعیناتی کے بعد کمیشن ممبر کو اختیارات تفویض کئے جائیں گے ۔ایکٹ ایچ ای سی کمیشن ممبر کو اختیارات تفویض کے نوے روز کے اندر نئے چیئرمین کی تعیناتی لازمی ، امتیاز گیلانی و احمد فاروق بحیثیت ممبر چیئرمین رہ چکےہیں۔
200 یونٹس استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کو فکسڈ چارجز سےاستثنیٰ مل گیا

متعلقہ خبریں