اہم خبریں

اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر پاکستان کے استعفے کا مطالبہ کریں گے،فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز      )پی پی رہنمائوں نے اصل مدعے کے بجائے خالد مقبول کی ذات کو نشانہ بنایا۔
کراچی:یہ پی پی رہنمائوں کا ایک غیر سیاسی رویہ اورکم ظرفی ہے۔
کراچی:گورنر سندھ کو زبردستی اس پوری بحث میں گھسیٹا گیا۔
گورنر ایم کیو ایم کے ہیں لیکن وہ پارٹی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت کررہے ہیں۔
پی پی اگر گورنر کے استعفے کی بات کررہی ہے وہ بحث کو کہیں اور لیکر جانا چاہتی ہے۔
اگر آئینی عہدوں کو گھسیٹا گیا تو صدر پاکستان کے استعفے کا مطالبہ کریں گے۔
کراچی:میں پیپلزپارٹی رہنمائوں کے اس غیر سیاسی رویے کی مذمت کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں :رئوف حسن کے الزامات کے بعد میں نے انہیں چھوٹے لوگ کہا، شیخ وقاص اکرم کی پی ٹی آئی میں کوئی حیثیت نہیں،فواد چودھری

متعلقہ خبریں