اہم خبریں

دستک نمائندوں کی اہلیت کیلئے اصل شناختی کارڈ، عمر 18سال،موٹرسائیکل اور لائسنس لازم ہے ،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک بڑھائیں گے،
عوام کو دفاتر چکر کاٹنے کی بجائے گھر بیٹھے تمام سروسز میسر ہونگی۔
پنجاب ڈیجٹیلائزیشن کے انقلابی دور میں داخل ہوچکا،مزید تبدیلیاں لائیں گے۔
دستک سروسز سے نوجوان باعزت طریقے سے روزانہ ہزاروں روپے کما سکیں گے۔
دستک نمائندوں کی اہلیت کیلئے اصل شناختی کارڈ،کم ازکم عمر 18سال ضروری ہے۔
نمائندگی کیلئے پولیس اسٹیشن سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ ،موٹرسائیکل اور لائسنس لازم ہے۔

مزید پڑھیں :پاکستان کے مختلف شہروں میں‌ آج بروزاتوار 30 جون 2024 سونے کی قیمت

متعلقہ خبریں