اہم خبریں

خون سفید ہو گیا،حصہ کیوں مانگا، پانچ بہنوں پر بھائی کا 15 افراد کے ہمراہ حملہ،سروں سے چادریں کھینچ ڈالیں

ڈسکہ(اے بی این نیوز        )پانچ بہنوں کو زرعی زمین میں حصے کا مطالبہ مہنگا پڑ گیا۔
حقیقی بھائی نے پندرہ افراد کے ساتھ مل کر بہنوں پر حملہ کردیا سروں سے چادریں تک اتار پھینکیں ۔

نوجوان حملہ آور ضعیف رشتہ دار خواتین پر وحشیانہ تشدد کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
خواتین کی پٹائی اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر موجود ریونیو افسران کے سامنے کی گئی۔
پانچوں بہنوں سمیت آٹھ افراد زخمی ہسپتال منتقل طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں :بیرسٹر گوہر،سلمان اکرم راجہ اورشیر افضل مروت نے مشکل میں کردار ادا کیا، علی محمد خان

متعلقہ خبریں