اہم خبریں

سال 2024 میں دہشت گردی کی واقعات کی تفصیلات جاری

پشاور ( اے بی این نیوز     ) سال 2024 میں دہشت گردی کی واقعات کی تفصیلات جاری
جنوری سے جون تک دہشتگردی کے 1063 واقعات رونما ہوئے.
آپریشن میں 354 دہشت گرد مارے گئے.
رواں سال افسران سمیت 111 اہلکار شہید ہوئے.
رواں سال 6 ماہ کے دوران 14227 انٹیلی جنس آپریشنزہوئے.

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نےپٹرول اورڈیزل پرلیوی میں20 روپے تک اضافے کی تجویزواپس لے لی

متعلقہ خبریں