اہم خبریں

حکومت کا ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت کا ایف بی آر کا ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ قائم کرنے کا فیصلہ ۔

ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ونگ ٹیکس چوری کو پکڑے گا ۔

ٹیکس فراڈ انوسٹیگیشن ٹیکس چوری کو روکنے کے اقدامات کرے گا ۔

ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ میں انٹیلی جینس یونٹ قائم کیا جائے گا ۔

ونگ میں لیگل ، اکاونٹنٹس اور ڈیجیٹل فرانزک یونٹ قائم ہوگا ۔

ونگ میں کرائم سین یونٹ بھی قائم کیا جائے گا ۔

چیف انوسٹیگیٹر فراڈ ونگ کی سربراہی کرے گا ۔
ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد پر کم از کم 25 ہزار روپے جرمانہ لگایاجائے گا۔

ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد پر ٹیکس چوری کی رقم کے برابر جرمانے لگایا جائے گا ۔

ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کو 5 سے 10 سال کی قید کی سزا دی جائے گی۔

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نےپٹرول اورڈیزل پرلیوی میں20 روپے تک اضافے کی تجویزواپس لے لی

متعلقہ خبریں