اہم خبریں

بینک یکم جولائی 2024 کو بند رہیں گے، اسٹیٹ بنک اعلامیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بینک یکم جولائی 2024 کو بند رہیں گے، سٹیٹ بنک اعلامیہ کے مطابق
تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائکرو فنانس بینک لین دین کیلئے بند رہیں گے۔
بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین دفتر حاضر ہوں گے۔

مزید پڑھیں :ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قراردینےکافیصلہ جاری

متعلقہ خبریں