اہم خبریں

خواجہ آصف کا افغانستان میں جاکر حملہ کرنے کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے،زرتاج گل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) را ہنما پی ٹی آئی زرتاج گلخواجہ آصف نے انتہائی غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی۔
خواجہ آصف نے کہا ہم افغانستان میں جاکر حملہ کریں گے۔
یہ خطرناک گفتگو ہے،عوام اور اپوزیشن کو کچھ نہیں بتایا جارہا۔
وزیر دفاع اس وقت سیاست کرنے کے قابل نہیں۔
کل عدت کیس کا فیصلہ آیا ،رہنماپی ٹی آئی۔
خواتین کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کرتی ہوں۔
فیصلے سے تمام پاکستان کی خواتین کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کوسزا سنا کر دہشتگردوں والے سیل میں رکھا گیا۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی میں امریکی قراردادکیخلاف کثرت رائےسے قرار دادمنظور

متعلقہ خبریں