اہم خبریں

افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ایکسپورٹ ہورہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ایکسپورٹ ہورہی ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ہمیں حق پہنچتاہے کہ اپنےملک کادفاع کریں۔ پاک فوج کےجوانوں کی روزشہادتیں ہورہی ہیں۔

افغانستان کےمعاملے پرسیاست نہ کی جائے۔ افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں موجودہیں۔

مزید پڑھیں :مری میں بارش،موسم خو شگوارہو گیا، مزید تین دن تک بارش کی پیشین گوئی

متعلقہ خبریں