اہم خبریں

عبداللہ شاہ غازی کا سالانہ عرس ، کل کراچی میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(اے بی این نیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کل شہر قائد کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس چھٹی کا اعلان عبداللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر کیا گیا ہے۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر ماسوائے لازمی خدمات کے بند رہیں گے۔کل شہر قائد میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی اجلاس ،فنانس بل کی شق وار منظوری، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کی ترمیم مسترد

متعلقہ خبریں