اہم خبریں

مری میں بارش،موسم خو شگوارہو گیا، مزید تین دن تک بارش کی پیشین گوئی

مری( اے بی این نیوز   ) مری اورگردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس سے گرمی کی شدد میں واضع کمی آگئی۔
مری ۔۔ملک بھر سے گرمی کے ستاۓ ہوٸے سیاح خوبصورت موسم سے انجواۓ کررہے ہیں ۔ سیاحوں مےبھی مری کا رخ کر لیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ دو تین دن تک جاری رہنے کا امکان ہے

مزید پڑھیں :دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 31,454 گاڑیوں کو جرمانہ کیا گیا

متعلقہ خبریں