اہم خبریں

132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے 13مزدور اغوا

ٹانک(  اے بی این نیوز   )132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن پر کام کرنے والے 13مزدور اغوا۔ پولیس کے مطابق
132 کے وی مین ٹرانسمیشن لائن جنوبی وزیرستان جارہی تھی۔
مین ٹرانسمیشن لائن کا ایک ٹاور گزشتہ روز تیز ہوا کے باعث تتور گاؤں کے قریب گر گیا تھا۔
اغواہونے والے تمام مزدوروں کا تعلق پنجاب سے ہے۔
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ۔
علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :لاہور چڑیا گھر میں داخلے کی فیس، پارکنگ چارجز جولائی 2024 کی تفصیلات

متعلقہ خبریں