اہم خبریں

اداروں کی نجکاری سےملکی خز انے پربوجھ کم کیاجاسکےگا،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف سےینگ پارلیمٹیریزکےوفدکی پارلیمنٹ ہاؤ س میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ
اللہ نےآپ کوعوام کی خدمت کاموقع فراہم کیا۔
امیدہےآپ ملک کی ترقی اورعوامی فلاح کیلئےدن ر ات کام کریں گے۔
ہم نےنئےمالی سال کےبجٹ میں ریلیف دینےکیلئےبھرپوراقدامات اٹھائےہیں۔
قابل طلباکوحکومت کی طرف سےلیپ ٹاپس فراہم کیےجائیں گے۔
بجٹ میں آئی ٹی کےشعبےکےفروغ کیلئے100ارب کے فنڈزرکھےگئےہیں۔
سکلزڈویلپمنٹ اورکھیلوں کےشعبےکیلئےبھی تاریخی فنڈزمختص کیےگئےہیں۔
حکومت روزگارکےمواقع اورسکلزڈویلپمنٹ کیلئےبہت سےمنصوبوں پرکام کررہی ہے۔
اداروں میں اصلاحات اورریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیحات ہیں۔
اداروں کی نجکاری سےملکی خز انے پربوجھ کم کیاجاسکےگا۔
پاکستان فلسطین کےمظلوم مسلمانوں کی اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری ر کھےہوئےہے۔

مزید پڑھیں :امن وامان کےحوالےسےحالات کشیدہ ہیں، ملک کومشکل صورتحال سےنکالناچاہتاہوں، مولانافضل الرحمان

متعلقہ خبریں