اہم خبریں

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،بارشوں کی پیشگوئی

کراچی( اے بی این نیوز   )محکمہ موسمیات کی شہر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ جبکہ
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔
ڈپٹی میئر نے متوقع بارشوں کےپیش نظرتمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ۔
کراچی: انڈر پاسز اور شاہراہوں پر واٹر کارپوریشن کو مشینری نصب کرنے کی ہدایات ۔
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور بلدیہ عظمیٰ کے عملے کو بھی ضروری اقدامات کرنے کے احکامات جاری۔
ڈپٹی میئر نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ٹاؤن چیئرمین بارشوں میں عوام کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔

مزید پڑھیں :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد کر دی گئیں

متعلقہ خبریں