اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے،تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پولیٹیکل پوائنٹ سکورنگ کررہی ہے۔
اپوزیشن کوچاہیےقابل عمل تجاویزپیش کرے۔
اپوزیشن نےکوئی اصلاحات کرنی ہےتوانہیں خوش آمدیدکہتےہیں۔
اپوزیشن ایسی تجاویزپیش کرتی جس پرعمل کرسکتے۔
آپ کی تجاویزپرعملد رآمدکرنےکیلئے بھی ہم تیارہیں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے کارکنان کا قیادت سے احتجاج کی کال دینے کا مطالبہ

متعلقہ خبریں