اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سیاسی حکمت عملی چاہئے۔
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہتا۔ اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ
ان میں صلاحیت نہیں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سیاسی دبائو بناسکیں۔
مزید پڑھیں :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری