اہم خبریں

پنجاب بجٹ 2024-25منظور ،متعدد نئے ٹیکسز عائد

لاہور(اے بی این نیوز) پنجاب اسمبلی نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی ہے، جس میں فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے کئی نئے ٹیکسز عائد کئے گئے ہیں‌۔

بدھ کو مالی سال 2024-25 کا 5446 ارب روپے کا بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔

Property Tax Punjab 2024
Property Value Range Tax Rate
Residential Property up to Rs50lac Tax-free
Commercial property worth Rs5-10 million 0.07%
Commercial property worth R10-25 million 0.08%
Commercial property over 25 million 0.09%

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے فنانس بل پر دستخط کر دیئے۔ 70 سال سے لاگو جائیدادوں پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کر کے مہنگائی سے متاثرہ شہریوں کو ایک اور جھٹکا دیا گیا ہے۔

بجٹ 2024-25 کی منظوری کے بعد50لاکھ روپے تک کی رہائشی جائیداد پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا.

5 سے 10 ملین روپے کی کمرشل پراپرٹیز پر 0.07 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی رہائی ممکن نہیں اور نہ ہی بشریٰ بی بی کی رہائی نظر آرہی ہے،عطا تارڑ

متعلقہ خبریں