اہم خبریں

آصفہ بھٹو زرداری کا بڑا فیصلہ، جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آصفہ بھٹو زرداری کا بڑا فیصلہ۔ آصفہ بھٹو زرداری نےبطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور الاونسز نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے

آصفہ بھٹوزرداری نے سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
آصفہ بھٹوزرداری کے خط کا متن کے مطابق انہوں نے لکھا ہے کہ کہ بطور رکن کوئی تنخواہ یا الاونسز نہیں لوں گی۔ اگر کوئی تنخواہ یا الاونسز جاری کئے گئے تو منسوخ کردیں۔

مزید پڑھیں :سائبر حملہ آور کمپنیاں موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کر تی ہیں،کیسپرکی رپورٹ

متعلقہ خبریں