اہم خبریں

پی ٹی آئی،عمران خان کی رہائی ،جلسے اور احتجاج پر عملی اقدام نہ کرنے کی صورت میں فارورڈ بلاک بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں شدید اختلافات ، 27 سے زائد ممبران کا استعفیٰ کا فیصلہ
شاندانہ گلزار اور شیر افضل مروت سمیت متعدد ممبران کا پارٹی قیادت کیخلاف احتجاج۔
رہنماؤںنےشکوہ کیا کہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اور قومی اسمبلی میں سینئر قیادت کمیٹیوں کیلئے کمپرومائزڈ ہے۔
بانی پی ٹی آئی رہائی، جلسے اور احتجاج پر عملی اقدام نہ کرنے کی صورت میں فارورڈ بلاک بنانے کا فیصلہ 
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو ممبران اسمبلی نے سنجیدہ کوشش کرنے کا پیغام بھجوایا۔
پی ٹی آئی کے 21 ممبران اسمبلی پر مشتمل اپنا گروپ بنانے پر بھی مشاورت ہوئی۔

مزید پڑھیں : ڈیڑھ ماہ کے عرصہ میں ایک لاکھ 50 ہزار سے زائد نان فائلرز رجسٹرڈ ہوگئے

متعلقہ خبریں