اہم خبریں

پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی دو فائبر آپٹیکل کیبل مختلف جگہوں سے کٹنے کی اطلاع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی دو فائبر اپٹیکل کیبل مختلف جگہوں سے کٹنے کی اطلاع ہے

فائبر اپٹیکل کیبل کٹنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا
ذرائع ٹیلی کام اتھارٹی کے مطابق

دونوں بڑی فائبر اپٹیکل کٹنے سے موبائل فون اور لینڈ لائن انٹرنیٹ صارفین کو انٹرنیٹ براؤز کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا

ایس ایم ڈبلیو فور ایس ایم ڈبلیو فا دبئی اور عمان کے دونوں راستوں سے کٹ گئی ہے جس کو ٹھیک کرنے کا ٹائم ابھی نہیں ملا ہے .

موبائل فون کمپنیوں نے انٹرنیٹ سپیڈ کم ہونے کے حوالے سے صارفین کو ایس ایم ایس بھیج دیے ہیں
ذرائع جیزموبائل فون کمپنی

مزید پڑھیں :پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے،امریکی کانگریس میں مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد منظور

متعلقہ خبریں