اہم خبریں

آپریشن سےمتعلق تحفظات ہیں،پی ٹی آئی کواعتماد میں نہیں لیاگیا، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سےپی ٹی آئی کواعتماد میں نہیں لیاگیا۔ ہمارےآپریشن سےمتعلق تحفظات ہیں۔
اس سےپہلےجتنےآپریشن کیےگئے کیاخاطرخواہ کامیابی حاصل ہوئی۔

آپریشنز کےنتیجےمیں خیبرپختونخواسب سے زیادہ متاثرہوا۔ آپریشن سےپہلےاس کےاہداف کامعلوم ہوناچاہیے۔ لااینڈآرڈرکی ذمہ داری آئین کےتحت صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ

حکومت کی جانب سےپی ٹی آئی کواعتماد میں نہیں لیاگیا۔ ہمارےآپریشن سےمتعلق تحفظات ہیں۔ اس سےپہلےجتنےآپریشن کیےگئے کیاخاطرخواہ کامیابی حاصل ہوئی۔
آپریشنز کےنتیجےمیں خیبرپختونخواسب سے زیادہ متاثرہوا،۔

آپریشن سےپہلےاس کےاہداف کامعلوم ہوناچاہیے۔ سیکیورٹی کی ذمہ داری آئین کےتحت صوبائی حکومتوں کی ہے۔

مزید پڑھیں :چیف الیکشن کمشنر فوری طور پر استعفیٰ دیں،عامر ڈوگر ، پی ٹی آئی میں جمہوریت ہے،زرتاج گل،الیکشن کمیشن نے مٹھائی کے ڈبوں کی طرح سیٹیں بانٹ دیں،کنول شوزب

متعلقہ خبریں