اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مشاہد حسین نے کہا کہ جب نیوکلئیر بم نہیں تھا تب ہمارے میں ہمت زیادہ تھی،اب ہمارے پاس نیوکلئیر بم بھی ہے تو ہم ڈرے رہتے ہیں۔
ہر بڑے سیاستدان کی ہر بڑی جماعت میں شوگر ملیں ہیں، ان کو ایکسپورٹ اور امپورٹ کا ریبیٹ ملتا ہے ۔
آپریشن کی مخالفت کرنیوالوں کے تحفظات وزیراعظم کے ساتھ بیٹھ کر دور کیے جا سکتے ہیں۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو چالیس سال بعد انصاف ہوا۔
8 فروری کو تحریک انصاف کو سب سے زیادہ ووٹ ملےالیکشن کے نتائج تبدیل کرنے سے ملک میں کیا تبدیلیاں آئیں؟
ٹرمپ کا فیورٹ عمران خان تھاٹرمپ کی بیوی نے کہا میں عمران خان کیساتھ Selfie بنانا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھیں :حکومت جب تک آپریشن کی تفصیلات نہیں بتاتی حمایت نہیں کرینگے ،عمران خان