اہم خبریں

مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہیں ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )مخصوص نشستیں ہماری پارٹی کا حق ہے ۔ امید ہے ہماری 77 سیٹیں واپس ملیں گی۔

پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہا پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کی لسٹیں الیکشن کمیشن کو دی تھیں۔ 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے ہم سے نشان لے لیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وہ معاملہ آگے نہیں بڑھا۔

آرٹیکل 51 کے مطابق کسی پارٹی کو اسی کی جیتی سیٹوں سے زیادہ سیٹیں نہیں مل سکتیں۔

مزیدپڑھیں :جمہوریت اور پارلیمنٹ اپنا مقدمہ ہار چکے،عزم استحکام آپریشن پاکستان کو مزید کمزور کرے گا،مولانا فضل الرحمان

متعلقہ خبریں