اہم خبریں

وزیراعظم نے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا حکم دے دیا ۔

اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے ادارے کو بند کرنے کے حوالے سے سمری تیار کرلی اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے تیار سمری کی کاپی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی۔

پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین سول سرونٹ کو سرپلس پول میں ڈالا جائے گا، نان سول سرونٹ ملازمین کو ان کے رولز کے مطابق دیکھا جائے گا، کنٹریکٹ ملازمین کو ان کے کنٹریکٹ کے مطابق دیکھا جائے گا۔
مزیدپڑھیں :محمد زبیر کا بیان آئین کی سنگین خلاف ورزی، سپریم کورٹ از خود نوٹس لے: رؤف حسن

متعلقہ خبریں