اسلام آباد(ویب ڈیسک )دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ 2024 پر لاکھوں جانوروں کی قربانی کی گئی جبکہ پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی تعداد 68 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔
ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک اندازے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین روزہ تہوار کے دوران 6.8 ملین جانور بکریاں، بھیڑیں اور گائیں ذبح کی جاتی ہیں۔
Qurbani 2024
Animal | Number of animals |
---|---|
Cows | 2,800,000 |
Goats | 3,300,000 |
Sheep | 400,000 |
Buffaloes | 150,000 |
Camels | 99,000 |
Total | 6,749,000 |
پچھلے سال جانوروں کی اوسط قیمت کافی زیادہ تھی۔ تاہم قربانی کے جانوروں اور ان کی کھالوں کی قیمت کم طلب کی وجہ سے کم ہوگئی۔
مزیدپڑھیں:صوبائی دارالحکومت لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع