اہم خبریں

لاہور اسلام آباد موٹر وے پرخوفناک دھماکے، آگ بھڑک اٹھی

لاہور(نیوزڈیسک) گزشتہ رات لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ انٹری پوائنٹ کے قریب موٹر وے، M2 پر ایک دھماکے کے بعد زبردست آگ بھڑک اٹھی۔M2 پاکستان کے مصروف ترین راستوں میں سے ایک ہے، پنجاب کے کئی شہروں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ملاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں واقعے کی جگہ سے بڑے بڑے شعلے بلند ہوتے دکھائی دے رہے ہیں جب کہ قریبی علاقوں میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز پولیس نے اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

ایران ، شمالی شہر رشت کے ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی ، 9 مریض جاں بحق

متعلقہ خبریں