اہم خبریں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا شہریوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کرنیوالے افراد کیلئے بڑا اعلان کردیا۔گورنرسندھ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کرائے کے مکانوں میں رہنے والے اور ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالےشہریوں کو زائد بلوں سےنجات دلانے کیلئے مفت سولر سسٹم دیا جائے گا۔

ٹیسوری نے کہا کہ کراچی میں کرائے کے گھروں میں رہنے والوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔ گورنر کی جانب سے طلباء کو خود انحصاری کے لیے مفت لیپ ٹاپ بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں