اہم خبریں

مری کے جنگلات میں آتشزدگی،آگ تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی

مری ( اے بی این نیوز   )مری کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی آگ تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی لوکل آبادی بھی جنگلات میں لگی آگ سے بے نیاز ہے، آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

تیزی سے آگ پھیلنے کی وجہ سے زیادہ نقصان کا خدشہ ہے۔ آمد خبروں کے مطابق علاقہ کے لوگ آگ بجھانے مین مصروف ہیں لیکن ناکافی انتظامات کی وجہ سےآگ پر قابو پانے مین مشکلات کا سامنا ہے اور پھر گرمی کی سدت کہ موجہ سے بھی آگ پر قابو پانا مشکلہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں :عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی ،ٹماٹر ،پیاز کو آگ لگ گئی،چکن کی قیمت بھی آسمان پر

متعلقہ خبریں