اہم خبریں

لاہور، کس مسجد میں عید کی نماز کس وقت ہو گی،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )عید الاضحیٰ 2024 لاہور میں نماز کے اوقات۔ مکمل فہرست چیک کریں۔ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ 2024 17 جون (پیر) کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تہوار کے موقع پر 17 سے 19 جون تک تین روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تہوار کے پہلے دن مسلمان عید کی خصوصی نماز ادا کرتے ہیں جس کے لیے ملک بھر کی مساجد اور کھلی جگہوں پر اجتماعات ہوتے ہیں۔

پنجاب کے دارالحکومت میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مساجد کے مختلف اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ لاہور کی مختلف مساجد میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات کی فہرست درج ذیل ہے۔

مزید پڑھیں :آج ملک آہستہ آہستہ معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے،وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

متعلقہ خبریں