اہم خبریں

تھانہ نیلور ، مویشی منڈی میں فائرنگ،دو افراد زخمی ہو گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )تھانہ نلور کے علاقہ میں لگائی گئی مویشی منڈی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے پوری منڈی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق

فائرنگ سے دو بیوپاری شدید زخمی ہو گئے۔

جانوروں کے بیوپاری اور اور گاہک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر گاہک نے فائرنگ کر دی۔

فائرنگ سے شعیب اور ایک نامعلوم بیوپاری زخمی ہو۔

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں :نان فائلرز کی موبائل سم، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع کردیئے جائیں گے،چیئرمین ایف بی آر

متعلقہ خبریں