اہم خبریں

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اٹھارہ جون سے بحیرہ عرب سے نم ہوائیں بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ، محکمہ موسمیات کے مطابق

اٹھارہ سے بائیس جون کے دوران اسلام آباد راولپنڈی میں بارش آندھی کا امکانہے۔

سترہ سے بیس جون تک سندھ میں شدید گرمی کا امکان۔

جبکہ بلوچستان میں بیس جون سے ںائیس جون تک بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ۔

مزید پڑھیں :عید پر عوام کیلئے ’’   تحفہ     ‘‘ حکومت نے بجلی بم گرا دیا

متعلقہ خبریں