اہم خبریں

کوئی ایک مقدمہ نہیں رہ گیا جس میں عمران خان کی ضمانت نہ ہوئی ہو، شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ر ہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین نے کہا ہے کہ کوئی ایک مقدمہ نہیں رہ گیا جس میں عمران خان کی ضمانت نہ ہوئی ہو۔

عدت کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ضمانت نہیں ملی۔

آج بھی ہم نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

17سیٹوں والے اقتدار میں آکر بیٹھ گئے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے ڈیل کرکے ملک سے باہر نہیں جانا۔

عدلیہ نے بانی پی ٹی آئی کو کہا کہ قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے۔

پہلی بار ہے کہ مولانا اقتدار میں نہیں ہیں۔

سب کو پتہ ہے جو( ن) لیگ کی اقتدار کی کشتی میں پائوں رکھے گا ملیہ میٹ ہوجائیگا۔

مزید پڑھیں :حفظان صحت کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی،ابوظہبی میں معطم خوشاب دربارریسٹورنٹ بند کر دیا گیا

متعلقہ خبریں