اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ اجلا س تحر یک انصا ف نے بھی حکمت عملی طے کر لی۔ حکو مت کو ٹف ٹا ئم دینے کا فیصلہ۔ ۔ پی ٹی آئی رہنما ثنا اللہ مستی خیل کا کہنا ہے ہم بجٹ میں عوام کی نمائندگی کریں گے۔ ۔ جہاں ہمیں لگے گا احتجاج کرنا چاہیے کریں گے۔
زرتا ج گل نے کہا جو اشارے مل رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ۔ بجٹ پر تحر یک انصاف کو بھی اعتما د میں نہیں لیا گیا ۔ ہمارے دور میں معیشت بہتر تھی ۔ ادھر دوسری جانب مسلم لیگ ن نے بجٹ سے متعلق پیپلز پا رٹی کے تحفظا ت دور کر دیئے۔ ۔ پیپلز پا رٹی نے تحفظا ت دور ہو نے پر حکو مت کو مکمل تعا ون کی یقین دھا نی کرا دی۔
پیپلز پا رٹی بجٹ کے حق میں ووٹ دے گی,بجٹ کے حوالے سے معاملات ن لیگ۔ پیپلز پارٹی قیادت کی سطح پر طے پائے ۔ ۔ پیپلز پارٹی پارلیمان میں احتجاج و تقاریر کے باوجود بجٹ پاس کرائے گی۔ ۔ پیپلز پارٹی کی بعض تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی
مزید پڑھیں :