اہم خبریں

فیروزوالہ،جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی،دس مزدور پھنس گے

فیروزوالہ(   اے بی این نیوز    ) شاہدرہ بیگم کوٹ میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دس مزدور پھنس گے ۔ ریسکیو کی چھ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ نہ معلوم ہوسکی ۔

فیکٹری میں کیمکل ۔ چمڑا ۔ ربڑ اور شاپر ہونے کی وجہ سے آگ میں قابو نہیں پایا جا رہا۔ آگ نے ساتھ گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی نےکہاتھا الیکشن کمیشن غیرجانبدارنہیں، شعیب شاہین

متعلقہ خبریں