اسلام آباد (نیوز ڈیسک)توشہ خانہ کی قیمتی گھڑیوں کی فروخت سے متعلق آڈیو لیک پی ٹی آئی میں ہلچل مچادی وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق بھی میدان میں آ گئے انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کھایا پیا لوٹااور بیچا سب سامنے آئےگا۔ افسوس ! مفت خوری اورٹکے ماری کے عادی مُرشد کوئی جائز کاروبار کرلیتے تو ممنوعہ فنڈنگ ، صدقہ خیرات خوری اور گھڑی چوری سے بچ جاتے