اہم خبریں

وفاقی حکومت کاسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی حکام نے اسلام آباد کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں 10 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے باعث تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں