اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی خزانہ کو ٹیکس فراڈ سے اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا،ایف بی آر کے مطابق
ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدرآباد اور کراچی سے پکڑا گیا۔
ڈائریکٹوریٹس جنرل آئی اینڈآئی اور آئی آر حیدر آباد اور کراچی نے کارروائی کی۔ ایک کمپنی پر 10ارب،دوسری پر 11ارب 69کروڑ روپے ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں :پنجاب کےہرضلع میں سہولیات پہنچائیں گے، مریم نواز