اہم خبریں

ہم سیاسی جماعتوں کےساتھ بات کرنےپریقین رکھتےہیں، رئو ف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ترجمان پاکستان تحریک انصاف رئو ف حسن نے کہا ہے کہ مجھےایف آئی آردرج کرائے9روزہوگئےکسی نےرابطہ نہیں کیا۔ ملزمان کیخلاف ایکشن لیناحکومت کاکام ہے۔ ناانصافی کےخلاف ہم جدوجہدجاری رکھیں گے۔ حکومت بانی پی ٹی آئی کےکیسزکوتاخیرکاشکارکررہی ہے۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ آف پاکستان نے برطانوی ہائی کمیشن کو خط لکھ دیا

وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ مین گفتگو کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف نئےکیسزبڑھانےکی منصوبہ بندی جاری ہے۔ حکومت کوپتاہےبانی پی ٹی آئی پربنائےجانےوالےکیسزبھونڈےہیں۔ ہم سیاسی جماعتوں کےساتھ بات کرنےپریقین رکھتےہیں۔

متعلقہ خبریں