اہم خبریں

آئندہ مالی سال کےبجٹ میں عوا م کوریلیف دینےسےمتعلق سفارشات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )صدر ن لیگ نوازشریف اوروزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونیوالااجلاس ختم۔ مسلم لیگ ن کا3گھنٹےتک طویل مشاورتی اجلاس جاتی امرامیں ہوا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوروزیرخزانہ محمداورنگزیب کی شرکت۔ اجلاس میں وفاقی وزرامصدق ملک،اویس لغاری،راناتنویرحسین کی بھی شرکت۔

مزید پڑھیں :سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری کے ساتھ بد خبری بھی،جانئے تفصیل خبر میں

پارٹی کےسینئررہنماسینیٹرپرویزرشید سمیت دیگررہنمابھی شریک ہوئے۔ وفاقی وصوبائی محکموں کےمختلف سیکرٹریزبھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی شریک ہوئیں۔ آئندہ بجٹ میں عوام کوہرممکن ریلیف دینےبارے تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وصوبائی سطح پرعوام کوہرممکن ریلیف دینےکےاقدامات بارےتجاویزلی گئیں۔

متعلقہ خبریں