اہم خبریں

لیاقت پور ، آئل ٹینکر نہر میں گر گیا،52 ہزار لیٹر تیل بہہ جانیکا خطرہ

لیاقت پور (نیوز ڈیسک )پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) کا آئل ٹینکر لیاقت پور میں الٹنے کے بعد سانگلہ کینال میں گر گیا۔حادثہ رکشہ کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔
�مزید پڑھیں: پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروز بدھ 29جولائی2024سونے کی قیمت
تاہم حادثے میں ڈرائیور اور کنڈکٹر محفوظ رہے۔ڈرائیور نے بتایا کہ آئل ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر تیل تھا۔ٹینکر راولپنڈی سے کراچی جا رہا تھا۔صورتحال کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں