اہم خبریں

عید الاضحی کب ہو گی،جانئے بڑی پیشین گوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )عید الاضحی کے بارےمحکمہ موسمیات نے پاکستان میں تاریخ کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کا امکان ہے جو کہ پیر کو ہوگی۔جون کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ظاہر کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں :مخالفین بھی آج تسلیم کرتےہیں نوازشریف کوغلط سزاسنائی گئی، شہباز شریف

میٹرولوجیکل ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر، پی ایم ڈی پاکستان، 6 جون کو شام 5:38 پر چاند نظر آنے، شام 7:20 پر غروب آفتاب کی پیشن گوئی، اور رات 8:30 پر چاند غروب ہونے کی توقع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں :مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل نے نوازشریف کی بطور صدر منظوری دیدی

۔کراچی میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے 8 منٹ ہوگی۔ غروب آفتاب کے بعد، چاند کے نظر آنے کی مدت 72 منٹ ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم کی پیشن گوئی۔ موسمیات نے جڑواں شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔

متعلقہ خبریں