اہم خبریں

قائم مقام صدرنے2آرڈیننس جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قائم مقام صدرنے2آرڈیننس جاری کردیئے۔ قائم مقام صدرنےالیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا۔ الیکشن ٹریبونل میں حاضرسروس جج کےعلاوہ ریٹائرڈجج بھی ہوں گے۔

مزید پڑھیں :یوم تکبیر،اسٹیٹ بینک نے کل ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

ترمیمی آرڈیننس نیب کاریمانڈ14دن سےبڑھاکر40دن کردیاگیا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پرمبنی کیس بنانےپرنیب افسرکی سزا5سے کم کرکے2سال کردی گئی۔

متعلقہ خبریں