لوڈ شیڈنگ کے شکار کراچی والوں کیلئے بری خبر۔کے الیکٹرک اور سندھ سرکار آمنے سامنے۔کے الیکٹرک نے حکومتی واجبات نہ ملنے پر شہر میں لوڈشیڈنگ بڑھانے کی دھمکی دے دی ۔ خط میں کہا سندھ حکومت نے نواعشاریہ دو ارب روپے بجلی کی مد میں ادا کرنے ہیں۔ مالی بحران کے باعث کے الیکٹرک کو مرمت و بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں :سورج آگ اگل رہا ہے،میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ ،ہیٹ سٹروک کا خطرہ
حکومت سندھ اور واٹربورڈ نے جنوری سے ادائیگیاں نہیں کیں۔ صوبا ئی وزیر سعید غنی نے لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹر ک پر کڑی تنقید کی تھی