کو ئٹہ (اے بی این نیوز )بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی ۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کی درخواست عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی ۔
مزید پڑھیں :جتنی زیادہ گرمی اتنی زیادہ لوڈشیڈنگ، عوام بدحال
چیف جسٹس بلوچستان جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینج نے سماعت کی ۔ وکیل امان اللہ کنزانی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست دائر کی تھی۔