اہم خبریں

پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرنے کیلئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرے کیلئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئی۔ حماد اظہر پولیس کے پہچنے سے پہلے ہی پشاور روانہ ہو گئے۔

قبل ازیں حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حماد اظہر نے کہا کہ حماد اظہر روپوشی کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔

کل مجھے بانی پی ٹی آئی کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے۔

یہاں سے پشاور جا کر قبل از گرفتاری ضمانت لیکر عدالت پیش ہوں گا۔ مراد سعید سمیت تمام روپوش رہنما باہر آئیں گے۔
مزید پڑھیں :
ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کوئی انسانیت نہیں۔ آدھی پارلیمنٹ آپ کی جعلی ہے۔ دنیا ہم پر ہنس رہی ہے اب یہ مذاق بند کریں۔ ہر طرف فسطائیت ہے کوئی آئین اور قانون نہیں ہے۔

ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کوئی انسانیت نہیں۔ آدھی پارلیمنٹ آپ کی جعلی ہے۔ دنیا ہم پر ہنس رہی ہے اب یہ مذاق بند کریں۔

غربت کی لکیر سے ہم نیچے جا رہے ہیں۔ ہر طرف فسطائیت ہے کوئی آئین اور قانون نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں