اہم خبریں

 وفاقی کابینہ میں رد و بدل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )   وفاقی کابینہ میں رد و بدل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان واپس لے نلیا گیا۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالہ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ خبریں