اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہذب دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہوچکا ۔ طلال چودھری نے سینیٹ میں کہانظام انصاف میں خاص لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مجھے توہین عدالت کا نوٹس ملا۔ وکیل بننے کو کوئی تیا ر نہیں تھا۔ خاص لو گوں کے سلیکٹو توہین عدالت کےکیس لگتےہیں۔
مزید پڑھیں :لگتا ہے ملک کے منتخب نما ئندو ں کے علا وہ سب کی عزت ہے، فیصل سبز واری
میرے جیسے شخص کیلئےکوئی معافی نہیں ۔ ایک کلرک کوبھی ایسا نہیں نکالا جاتا جیسے نواز شریف کو نااہل کیاگیا۔ ہم نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا۔ آئین بنانے والوں کو سزائیں د ینے سے وقار بلند نہیں ہوگا۔