اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لگتا ہے ملک کے منتخب نما ئندو ں کے علا وہ سب کی عزت ہے ۔ تو ہین کے بھی قوائد و ضوا بط طے ہو نے چا ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فیصل سبز واری کا ایوان میں اظہا ر خیال ۔۔ کہا ہما ری انفرا دی نہیں مشتر کہ عزتیں ہیں ۔
مزید پڑھیں :ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
آئین میں ملک کے منتخب نما ئندو ں کی عزت کا بھی ذکر ہے ۔ یہا ں تو ہین تو ہین کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ۔ انفرا دی اور مشتر کہ عزتیں اچھا لنے کا حق کسی کو نہیں ہو نا چا ہیے۔ پارلیمان سپریم ہے۔ہماری ذمہ داری ہے کہ کہیں کوئی ناانصافی ہو تو اس کی نشاندہی کریں۔